علوی ایگریکلچر فارم پیش کرتا ہے جدید ہائبرڈ مکئی کا بیج ایس ایس 1517 جو ان کسانوں کے لیے بہترین انتخاب ہے جو زیادہ پیداوار اور بہتر منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں
ایس ایس 1517 مکئی کی خصوصیات
یہ مکئی کا بیج دوہری مقصد کے لیے بہترین ہے
دانے کی پیداوار کے لیے بہترین
سائلج کے لیے بہترین انتخاب
مضبوط اور صحت مند پودا
مختلف موسمی حالات میں بہترین کارکردگی
مویشیوں کے لیے اعلیٰ غذائیت والا چارہ
پیداوار کی صلاحیت
اگر جدید کاشتکاری طریقے اپنائے جائیں اور مناسب کھاد اور پانی دیا جائے تو
دانے کی پیداوار 120 من فی ایکڑ تک حاصل ہو سکتی ہے
سائلج کی پیداوار 800 من فی ایکڑ تک حاصل ہو سکتی ہے
کاشت کے فوائد
کم لاگت میں زیادہ پیداوار
مارکیٹ میں بہتر منافع
ڈیری فارمنگ کے لیے بہترین سائلج
فصل کی یکسانیت اور آسان برداشت
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں
واٹس ایپ
0306-4625637
